مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2848
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
باب من قال: المريض يومئ إيماء
حدیث نمبر: 2848
٢٨٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود الطيالسي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: يصلي قاعدًا فإن لم يستطع (فيومئ) (١) ولا يمس عودًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ مریض بیٹھ کر نماز پڑھے گا، اگر اس کی طاقت نہ ہو تو اشارے سے پڑھے اور کسی لکڑی کو نہ چھوئے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (فيستلقي)، وفي [ل]: (فليومئ).