حدیث نمبر: 28454
٢٨٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قال أبو بكر: من كان عقله في الشاء فكل بعير بعشرين شاة، ومن كان عقله (١) البقر فكل بعير ببقرتين (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابوبکر نے فرمایا کہ جس کی دیت بکریوں کی صو رت میں ہو تو ایک اونٹ بیس بکریوں کے برابر، اور جس کی دیت گائے کی صورت میں ہو تو ہر اونٹ دو گائے کے برابر ہوگا۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (في).
(٢) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28454
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28454، ترقيم محمد عوامة 27283)