مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم باب: آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
حدیث نمبر: 28446
٢٨٤٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه قال: مائة من الإبل أو (قيمتها) (١) من غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سو اونٹ یا اس کی قیمت، اونٹ کے علاوہ کسی اور چیز سے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (قيمته).