حدیث نمبر: 2842
٢٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو الأحوص (عن أبي إسحاق) (١) عن تميمة مولاة (وادعة) (٢) قالت: دخل شريح (على) (٣) أبي ميسرة يعوده فقال له: كيف تصلي؟ قال: قاعدًا، قال: فقال له شريح: أنت أعلم منا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت تمیمہ کہتی ہیں کہ حضرت شریح حضرت ابو میسرہ کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے، ان سے پوچھا کہ آپ نماز کیسے پڑھتے ہیں ؟ انہوں نے کہا بیٹھ کر۔ حضرت شریح نے ان سے کہا کہ آپ مجھ سے زیادہ جاننے والے ہیں۔

حواشی
(١) زيادة من [ب، جـ، ك].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (وداعة).
(٣) ورد في [ب]: (إلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2842
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2842، ترقيم محمد عوامة 2831)