مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2841
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
باب من قال: المريض يومئ إيماء
حدیث نمبر: 2841
٢٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم. - وعن يونس عن الحسن أنهما قالا: يصلي المريض على الحالة التي هو عليها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حسن فرماتے ہیں کہ مریض اپنی حالت پر نماز پڑھے گا۔