مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يأخذ من مال أخيه باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے بھائی کا مال لے لے
حدیث نمبر: 28411
٢٨٤١١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن نافع عن ابن عمر قال: لقد رأيتنا وما الرجل المسلم بأحق بديناره ولا درهمه من أخيه المسلم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضر ت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : ہم نے خود کو دیکھا کہ مسلمان آدمی اپنے درہم اور دینار کا اپنے مسلمان بھائی سے زیادہ حق دار نہیں تھا۔