مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يأخذ من مال أخيه باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے بھائی کا مال لے لے
حدیث نمبر: 28410
٢٨٤١٠ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد قال: ما ترك الرجل أن يأخذ من (دراهم) (١) صديقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نے ارشاد فرمایا : آدمی نہیں چھوڑتا کہ وہ اپنے دوست کے دراہم لے لیتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (درهم).