مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
باب من قال: المريض يومئ إيماء باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 2839
٢٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم قال: رأيت الأسود يومئ في مرضه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو بیماری میں ا شارے سے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔