مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2838
باب: بستر پر نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة على الفراش
حدیث نمبر: 2838
٢٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن طاوس: أنه كان يصلي على الفراش الذي مرض عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس حالت مرض میں اپنے بستر پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔