مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: فيما يستحب أن يبدأ به من الكلام باب: مستحب ہے کہ کلام کی ابتدا ایسے کی جائے
حدیث نمبر: 28388
٢٨٣٨٨ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن الأوزاعي عن قرة عن الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة عن النبي ﷺ قال: "كل كلام ذي بال لا يبدأ فيه بالحمد للَّه فهو أقطع" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر وہ شاندار کلام جس کی ابتدا لحمد للہ سے نہ کی جائے تو وہ نامکمل ہے۔