مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2837
باب: بستر پر نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة على الفراش
حدیث نمبر: 2837
٢٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن حميد عن أنس: كان يصلي على فراشه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس بستر پر نماز پڑھا کرتے تھے۔