حدیث نمبر: 2838
٢٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن طاوس: أنه كان يصلي على الفراش الذي مرض عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس حالت مرض میں اپنے بستر پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔
٢٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن طاوس: أنه كان يصلي على الفراش الذي مرض عليه.حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس حالت مرض میں اپنے بستر پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔