مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما يكره للرجل أن يكتني به؟ باب: آدمی کے لیے اس کنیت کا اختیار کرنا مکرو ہ ہے
حدیث نمبر: 28374
٢٨٣٧٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن موسى بن عُلّي عن أبيه أن رجلًا أكتنى بأبي عيسى فقال رسول اللَّه ﷺ: "إن عيسى لا أب له" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عُلیّ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : کسی آدمی نے ابو عیسیٰ کنیت اختیار کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یقینا عیسیٰ کے والد نہیں تھے۔