حدیث نمبر: 2837
٢٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن حميد عن أنس: كان يصلي على فراشه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس بستر پر نماز پڑھا کرتے تھے۔
٢٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن حميد عن أنس: كان يصلي على فراشه (١).حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس بستر پر نماز پڑھا کرتے تھے۔