حدیث نمبر: 28358
٢٨٣٥٨ - [حدثنا وكيع عن خالد بن دينار قال: رأيت أبا العالية رأى نملًا على بساط فقتلهن] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بچھونے پر چیونٹیوں کو دیکھا تو انہیں مار دیا۔

حواشی
(١) الخبر سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28358
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28358، ترقيم محمد عوامة 27190)