حدیث نمبر: 28356
٢٨٣٥٦ - حدثنا وكيع عن يونس عن الزهري قال: نهى النبي ﷺ عن قتل النمل والنحل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چیونٹی اور شہد کی مکھی کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔
٢٨٣٥٦ - حدثنا وكيع عن يونس عن الزهري قال: نهى النبي ﷺ عن قتل النمل والنحل (١).حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چیونٹی اور شہد کی مکھی کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔