مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أنه يقول: لا نبي بعد النبي باب: جو یوں کہنے کو مکروہ سمجھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں
حدیث نمبر: 28354
٢٨٣٥٤ - حدثنا حسين بن محمد قال: حدثنا جرير بن حازم (عن محمد) (١) عن عائشة (قالت) (٢): قولوا: خاتم النبيين، ولا تقولوا: لا نبي بعده (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : تم یوں کہو کہ خاتم النبیین ہیں۔ یوں مت کہو : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز، ط]: (قال).