مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في نفقة الرجل على أهله ونفسه باب: آدمی کا اپنے گھر والوں اور اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 28346
٢٨٣٤٦ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: إن من النفقة التي تضاعف بسبعمائة ضعف نفقة الرجل على نفسه وأهل بيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا : بیشک وہ نفقہ جس کا سات سو گنا ثواب ملتا ہے : وہ آدمی کا اپنی ذات پر اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا ہے۔