حدیث نمبر: 28326
٢٨٣٢٦ - حدثنا معن بن عيسى عن المختار بن سعد قال: رأيت القاسم بن محمد يجلس إلى سارية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مختار بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو لکڑی کے ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔
٢٨٣٢٦ - حدثنا معن بن عيسى عن المختار بن سعد قال: رأيت القاسم بن محمد يجلس إلى سارية.حضرت مختار بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو لکڑی کے ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔