حدیث نمبر: 28325
٢٨٣٢٥ - حدثنا معن بن عيسى عن سلمة بن أبي يحيى الأنصاري قال: رأيت أنس بن مالك يجلس إلى سارية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن ابو یحییٰ انصاری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو لکڑی کے ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة سلمة بن أبي يحيى.