حدیث نمبر: 28324
٢٨٣٢٤ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): (حدثنا) (٢) يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (٣) إبراهيم بن سعد عن الزهوي عن عبيد اللَّه عن ابن عباس قال: كان رسول اللَّه ﷺ ⦗٥١٣⦘ أجود الناس بالخير، وكان أجود ما يكون حين يلقاه جبريل (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں خیر کے اعتبار سے سب سے زیادہ فیاض تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخاوت اور زیادہ بڑھ جاتی تھی جب سے حضرت جبریل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملاقات کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ز]: (أخبرنا).
(٣) في [ز]: (أخبرنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28324
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١٩٠٢)، ومسلم (٢٣٠٨).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28324، ترقيم محمد عوامة 27156)