حدیث نمبر: 28321
٢٨٣٢١ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا هشام عن أبيه قال: كان قيس بن سعد بن عبادة ارتحل نحو المدينة ومعه أصحاب، فجعل ينحر كل يوم جزورًا حتى ⦗٥١٢⦘ بلغ (صرار) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد بن عبادہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مدینہ کی طرف روانہ ہوئے۔ تو آپ روزانہ اونٹ ذبح کرتے تھے یہاں تک کہ آپ مدینہ کے قریب حرار مقام تک پہنچ گئے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (مرار)، وصرار: موطن قرب المدينة.