حدیث نمبر: 28319
٢٨٣١٩ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه أن سعد بن عبادة كان يدعو: اللهم هب لي حمدًا وهب لي مجدًا لا مجد إلا بفعال، ولا فعال إلا بمال، اللهم لا يصلحني القليل ولا أصلح عليه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ دعا فرمایا کرتے تھے : ترجمہ : اے اللہ ! تو مجھے شکر کی توفیق عطا فرما اور عزت و بزرگی عطا فرما اور عزت و بزرگی حاصل نہیں ہوتی مگر کسی کارنامہ کی وجہ سے اور کارنامہ نہیں ہوتا مگر مال کے ذریعہ ۔ اے اللہ ! تھوڑا مال مجھے نفع نہیں پہنچا سکتا اور نہ میں اس پر مصالحت کرتا ہوں۔