حدیث نمبر: 28309
٢٨٣٠٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن موسى بن علي عن أبيه عن عبد العزيز بن مروان عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "شر ما في الرجل شح هالع وجبن خالع" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ آدمی میں پائی جانے والی بری عادت : حد سے زیادہ کنجوسی اور دل دہلا دینے والی بزدلی ہے۔