حدیث نمبر: 28303
٢٨٣٠٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام قال كعب: أنفقوا لخلف يأتيكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے ارشاد فرمایا : خرچ کرو، اس کا بدل تمہیں مل جائے گا۔
٢٨٣٠٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام قال كعب: أنفقوا لخلف يأتيكم.حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے ارشاد فرمایا : خرچ کرو، اس کا بدل تمہیں مل جائے گا۔