مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2830
باب: مریض تکیے پر سجدہ کر سکتا ہے
في المريض يسجد على الوسادة والمرفقة
حدیث نمبر: 2830
٢٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر عن عاصم عن الحسن عن أمه عن أم سلمة مثله إلا أنه قال: اشتكت عينها (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یہی حدیث منقول ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں کہ ان کی آنکھ میں تکلیف تھی۔