مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2829
باب: مریض تکیے پر سجدہ کر سکتا ہے
في المريض يسجد على الوسادة والمرفقة
حدیث نمبر: 2829
٢٨٢٩ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن الحسن عن أم سلمة مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن أم سلمة.