حدیث نمبر: 28296
٢٨٢٩٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي رجاء عن الحسن: ﴿وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِمَّا أُوتُوا﴾ [الحشر: ٩]، قال: الحسد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو رجائ فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے اس آیت کے متعلق : ترجمہ : اور نہیں پاتے اپنے دلوں میں کوئی حاجت اس چیز کی جو انہیں دی جائے۔ آپ نے فرمایا : حسد مراد ہے۔