مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما جاء في النميمة باب: ان روایات کا بیان جو چغل خوری کے بارے میں منقول ہیں
حدیث نمبر: 28286
٢٨٢٨٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن واصل عن شقيق عن حذيفة قال: كنا نتحدث (أنه) (١): لا يدخل الجنة قتات (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : کہ ہم حدیث بیان کرتے تھے کہ یقینا چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].