حدیث نمبر: 28284
٢٨٢٨٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء قال: سمعت نافع بن عاصم عن عبد اللَّه بن عمرو قال: لا يدخل حظيرة القدس متكبر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع بن عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تکبر کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔