حدیث نمبر: 28280
٢٨٢٨٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا عبد العزيز بن مسلم عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يدخل الجنة أحد في قلبه مثقال حبة (خردل) (١) (من كبر، ولا يدخل النار أحد في قلبه مثقال حبة خردل من ايمان) (٢) " (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جنت میں داخل نہیں ہوگا کوئی ایک جس کے دل میں دانہ کے برابر تکبر ہو اور جہنم میں داخل نہیں ہوگا کوئی ایک جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [ب، جـ، ط، م].
(٢) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28280
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (٩١)، وأحمد (٣٩١٣).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28280، ترقيم محمد عوامة 27112)