حدیث نمبر: 28279
٢٨٢٧٩ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن الأغر أبي مسلم عن أبي هريرة عن النبي ﷺ يقول اللَّه: "العظمة إزاري والكبرياء ردائي فمن نازعني واحدًا منهما ألقيته في النار" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ رب العزت فرماتے ہیں : عظمت میری ازار ہے اور کبریائی میری چادر ہے۔ جو شخص ان میں سے جس کو مجھ سے چھیننے کی کوشش کرے گا میں اس کو جہنم میں ڈال دوں گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28279
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ روى ابن فضيل عن عطاء بعد اختلاطه، والحديث أخرجه مسلم (٢٦٢٠)، وأحمد (٧٣٨٢).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28279، ترقيم محمد عوامة 27111)