مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الستر على الرجل وعون الرجل لأخيه باب: آدمی کی پردہ پوشی کرنا اور آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 28271
٢٨٢٧١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن (عبد) (١) الواحد بن قيس عن أبي هريرة قال: من أطفأ عن مؤمن (سيئة) (٢) فكأنما أحيا موؤودة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الواحد بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا : جو شخص کسی مؤمن کی برائی کو دبائے گا تو گویا اس نے زندہ درگور کی ہوئی بچی کو زندہ کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ط].
(٢) في [ح، هـ]: (شعة).