مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الستر على الرجل وعون الرجل لأخيه باب: آدمی کی پردہ پوشی کرنا اور آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 28269
٢٨٢٦٩ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي إدريس قال: لا يهتك اللَّه ستر عبد في قلبه مثقال ذرة من خيرمولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ادریس نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ اس بندے کی پردہ پوشی نہیں کرتے جس کے دل میں ذرہ برابر بھی بھلائی ہو۔