مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يقول لابن غيره: يا بني باب: جو شخص کسی دوسرے کے بیٹے کو یوں کہنا مکروہ سمجھے: اے میرے بیٹے!
حدیث نمبر: 28263
٢٨٢٦٣ - حدثنا (معاوية) (١) (بن) (٢) هشام قال: حدثنا سفيان عن أبيه عن ⦗٤٩٥⦘ محارب (عن) (٣) (شتير بن شكل) (٤) أن امرأة قالت له: يا بني، فقال: ولدتني؟ قالت: لا، قال: فأرضعتني؟ قالت: لا، قال: فلم تكذبين؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محارب فرماتے ہیں کہ حضرت شتیر بن شکل کو کسی عورت نے کہا : اے میرے بیٹے ! تو آپ نے کہا : کیا تم نے مجھے جنا ہے ؟ اس عورت نے کہا : نہیں ! آپ نے پوچھا : کا تم نے مجھے دودھ پلایا ہے ؟ اس نے کہا : نہیں۔ آپ نے فرمایا : پھر تم جھوٹ کیوں بولتی ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (معاذ).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ب، ط].
(٤) في [هـ]: (ابن سيرين)، وفي [ب]: (ابن سيرين شكل)، وفي [ط]: (ابن سيرين بن شكل)، وفي [م]: (شين بن شكل)، وفي [ز]: (ابن سيرين شكل).