مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يقول لابن غيره: يا بني باب: جو شخص کسی دوسرے کے بیٹے کو یوں کہنا مکروہ سمجھے: اے میرے بیٹے!
حدیث نمبر: 28262
٢٨٢٦٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن (بن) (١) (عبيد اللَّه) (٢) قال: قلت لابن صاحب لي: يا بني، فكره ذلك إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے کسی ساتھی کے بیٹے کو کہا : اے میرے بیٹے ! تو ابراہیم نے اس کو مکروہ سمجھا۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [جـ]: (عبد اللَّه).