مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يقول لابن غيره: يا بني باب: اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
حدیث نمبر: 28261
٢٨٢٦١ - [حدثنا مروان بن معاوية عن الزبرقان قال: قال لي أبو وائل: يا بني] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے مجھ سے فرمایا : اے میرے لاڈلے بیٹے !
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].