مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يقول لابن غيره: يا بني باب: اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
حدیث نمبر: 28260
٢٨٢٦٠ - حدثنا إسحاق بن سليمان (الرازي) (١) عن نعيم قال: سألت عاصمًا عن قول اللَّه: ﴿فَنَادَاهَا مِنْ تَحْتِهَا﴾ [مريم: ٢٤]؟ قال: مَنْ تحتها مفتوحة، قلت: عمن (تروي؟) (٢) قال: عن زر يا بني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عاصم سے اللہ رب العزت کے قول { فَنَادَاہَا مِنْ تَحْتِہَا } کے متعلق پوچھا : تو آپ نے فرمایا : { مِنْ تَحْتَہَا } ہے فتح کے ساتھ۔ میں نے پوچھا : آپ نے کس سے روایت کی ؟ انہوں نے فرمایا : اے میرے بیٹے ! حضرت زر سے !
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، م]: (يروي).