مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2825
باب: دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کا حکم
في رفع اليدين بين السجدتين
حدیث نمبر: 2825
٢٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن أشعث عن الحسن وابن سيرين: أنهما كانا يرفعان أيديهما بين السجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن اور حضرت ابن سیرین دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کرتے تھے۔