مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يقول لابن غيره: يا بني باب: اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
حدیث نمبر: 28257
٢٨٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عمارة بن زاذان عن مكحول الأزدي قال: سئل ابن عمر عن الرجل يحرم من سمرقند أو من خراسان أو من الكوفة فقال: يا ليتنا (ننفلت) (١) من وقتنا يا بني (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول ازدی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس آدمی کے متعلق پوچھا گیا جس کو سمر قند یا خراسان یا کوفہ سے روک دیا گیا تھا، آپ نے فرمایا : اے میرے بیٹے ! کاش ہم نے بھی وقت سے چھٹکارا پا لیا ہوتا۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (ننقلب)، وفي [ز]: (نتقبل).
(٢) مجهول؛ لجهالة عمارة بن زاذان.