مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يقول لابن غيره: يا بني باب: اس آدمی کا بیان جو غیر کے بیٹے کو کہے: اے میرے بیٹے
حدیث نمبر: 28255
٢٨٢٥٥ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبي وجزة السعدي عن رجل من مزينة ⦗٤٩٣⦘ عن عمر بن أبي سلمة أن النبي ﷺ أتي بطعام فقال: يا عمر يا بني سم اللَّه وكل بيمينك وكل مما يليك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ابی سلمہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھانا لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے عمر ، اے میرے بیٹے ! اللہ کا نام لو اور دائیں ہاتھ سے کھانا کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام راويه، والحديث أخرجه البخاري (٥٣٧٦)، ومسلم (٢٠٢٢).