مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الحديث للناس والإقبال عليهم باب: لوگوں کو بیان کرنا اور ان کی توجہ حاصل کرنا
حدیث نمبر: 28215
٢٨٢١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة أنه كان إذا رأى من أصحابه (هشاشًا) (١) -يعني انبساطًا- ذكرهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ جب اپنے شاگردوں کو ہشاش بشاش دیکھتے تو ان کو وعظ و نصیحت فرماتے ۔
حواشی
(١) في [ط]: بياض.