حدیث نمبر: 28210
٢٨٢١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أشعث بن سوار عن كردوس (عن) (١) عبد اللَّه قال: إن للقلوب نشاطًا وإقبالًا، وإن لها لتولية ⦗٤٧٦⦘ وإدبارًا، فحدثوا الناس ما أقبلوا عليكم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کردوس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : بیشک دلوں کے لیے بھی بشاشت اور توجہ بھی ہوتی ہے، اور سستی اور اکتاہٹ بھی ہوتی ہے ، تم لوگوں کو وہ بات بیان کرو جس سے وہ تمہاری طرف متوجہ ہوں۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ط]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28210
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف أشعث.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28210، ترقيم محمد عوامة 27042)