حدیث نمبر: 28201
٢٨٢٠١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: أحق ما طهر المسلم لسانه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : کہ سب سے زیادہ حقدار چیز جس کو مسلمان پاکیزہ رکھے وہ اس کی زبان ہے۔