حدیث نمبر: 28199
٢٨١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن زيد ابن أسلم عن (أبيه) (١) قال: دخل عمر على أبي بكر وهو آخذ بلسانه هكذا يقول: ⦗٤٧٣⦘ (ها إن ذا) (٢) أوردني الموارد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر حضرت ابوبکر پر داخل ہوئے اس حال میں کہ انہوں نے اپنی زبان کو پکڑا ہوا تھا اور یوں فرما رہے تھے ۔ بیشک یہ ہی ہے جس نے مجھے مصیبتوں کے گھاٹ اتارا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) في [ث]: (إن هذا).