حدیث نمبر: 28195
٢٨١٩٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن (عبد اللَّه) (١) بن الحارث عن أبي كثير عن عبد اللَّه بن عمرو قال: قام رجل فقال: يا رسول اللَّه! أي الإسلام أفضل؟ قال: "أن يسلم المسلمون من يدك ولسانك" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک صحابی نے کھڑے ہو کر سوال کیا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! افضل ترین اسلام کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ کہ تمہارے ہاتھ اور تمہاری زبان سے مسلمان محفوظ ہوں۔
حواشی
(١) في [ث]: (عبد الرحمن).