حدیث نمبر: 28194
٢٨١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال: جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول اللَّه! أي المسلمين أفضل؟ فقال: "من سلم المسلمون من لسانه ويده" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! افضل ترین مسلمان کون ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمان محفوظ رہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28194
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو سفيان صدوق، أخرجه مسلم (٤١)، وأحمد (١٤٩٩٥).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28194، ترقيم محمد عوامة 27027)