مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(ما ذكره في التخنيث) باب: ان روایات کا بیان جو مخنث بنانے کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 28191
٢٨١٩١ - حدثنا علي بن مسهر عن الأجلح عن الشعبي قال: لعن رسول اللَّه ﷺ المتشبهين من الرجال بالنساء، والمتشبهات من النساء بالرجال (١).مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان مردوں پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں ، لعنت فرمائی۔