مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(ما ذكره في التخنيث) باب: ان روایات کا بیان جو مخنث بنانے کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 28190
٢٨١٩٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن الوليد بن العيزار عن عكرمة أن النبي ﷺ كان لا يدخل بيتًا فيه مخنث (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں مخنث ہوتا۔