مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(في الرخصة في حديث بني إسرائيل) باب: اسرائیلی روایات بیان کرنے کی رخصت کے بارے میں
حدیث نمبر: 28182
٢٨١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن محمد ابن عمرو (عن أبي سلمة) (١) عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "حدثوا عن بني اسرائيل، ولا حرج" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اسرائیلی روایات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) زيادة من: [ث]، وكذلك في: [جـ].